Posts

Showing posts from February, 2019

Meeting with Minster of Information Punjab by Delegation of High Court Bar ...Ashraf Asmi

Image
لاہور ہائی کورٹ بار کے خصوصی وفد کی نرگس ناھید راؤ اور صاحبزادہ اشرف عاصمی کی قیادت میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے خصوصی ملاقات اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی کتاب قانون کی حاکمیت اورہائی کورٹ بار کا سوینیئر وزیر اطلاعات فیا ض الحسن چوہان کو پیش کیاگیا (لاہور )جمہوریت اور ملکی مسائل کے حل کے لیے وکلاء برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔ جب بھی وطن کو ضرورت پڑی پاکستان بھر کے وکلاء نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے لاہور ہائی کورٹ کے وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد کی قیادت ڈاکٹر نرگس ناھید راؤ ایڈووکیٹ چیئرپرسن ایجوکیشن اینڈ کلچرل کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار اور صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ چیئرمیں ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل نے کی ۔ اِس موقع پر شمیم اختر بٹ، وردہ سعید، اُلفت رانی ایڈووکیٹس بھی موجود تھیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا اِس موقع پر کہنا تھا کہ وکلاء ملک کی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے اِس موقع پر اپنی کتاب قانون کی حاکمیت وزیر ا...